درس الهدایة في النحو
 
                            استاد:
ظفر عباس شہانی 
                        مھیا اور منظم کرنا:
المدرس (اردو)مَصْدر > مصدر سے مشتق ہونے والی چیزیں / مصدر کا عمل / مصدر کا اپنے معمول پر مقدم ہونا
اسم فاعل کی تعریف / مجرد اور مزید فیہ سے بنانے کا طریقہ / اسم مفعول کی تفصیل
صفت مشبہ کی تعریف / اسم فاعل اور صفت مشبہ میں فرق / صفت مشبہ کا عمل وجہ تسمیہ / صفت مشبہ کے اوزان / صفت مشبہ کے ۱۸ مسائل اور ان کی مکمل حالتیں
اسم تفضیل کی تعریف / اسم تفضیل کا صیغہ / اور اسم تفضیل کے صیغے کا استعمال
فعل ماضی اور اس کی بحث / فعل مضارع کي تعريف اور اسم فاعل کے ساتھ شباهت / فعل مضارع اور اس کی مکمل وضاحت
فعل مضارع کو جزم دینے والے عوامل / لم اور لما میں فرق / کلمہ مجازات / شرط اور جزاء کے بارے میں جزاء پر فاء کا استعمال
فاء کا لانا / فاء کی جگہ ان کا لانا / وہ مقامات جہاں ان مقدر ہوتا ہے
فعل امر / فعل امر کے بنانے کا طریقہ نائب فاعل> علامات فعل مجھول > اشمام کیا ہے؟
فعل لازم و متعدی کی تعریف / اس کی اقسام / دو سہ مفعولوں کی متعدی ہونا / باب "علمت"کا استثناء
افعال قلوب کی تعریف / تعداد / ان کا عمل / ان کی خصوصیات / الغا اور تعلیق / تنبیہ
افعال ناقصہ کے بارے میں / ان کی تعداد / کان کی اقسام / باقی افعال لے معانی اور استعمال / لیس کے بارے میں
افعال مقاربہ کی تعریف / افعال مقاربہ کی تعداد / افعال مقاربہ کی خصوصیات < فعلان تعجب کی تفصیل < اور افعال مدح و ذم کی تفصیل
حروف جارہ کے بارے میں / من / الی / حتی / فی / باء
لام جار / رب / اور / واو قسم
تاء و باء قسم / عن / علی / کاف / مذ / منذ / حاشا / عدا / خلا
حروف مشبّهة بالفعل کی تعداد / ان کے پڑھنے اور استعمال کے مقامات
خبر"إِنَّ" / تخفیف"إِنَّ" / الغاء"إِنَّ" >"أَنَّ" کے احکام> کأَنَّ / لیت / اور لعلّ کے احکام
حروف عاطفہ / «أوْ» و «إمّا» و «أمْ»
اما اور ام / لا ، بل ، لکن کی بحث
