درس الهدایة في النحو
 
                            استاد:
ظفر عباس شہانی 
                        مھیا اور منظم کرنا:
المدرس (اردو)علم نحو کی اہمیت کیا ہے؟ اور علم کی تعریف۔
فوائد علم نحو > مقدمہ / علم نحو / اقسام کلمہ
اسم کی تعریف / اسم کی علامات / فعل کی علامات / حرف کی تعریف
کلام کی تعریف / اقسام کلام / جملیہ اسمیہ / جملیہ فعلیہ۔
تعریف اسم معرب/ اعراب اسم معرب/ اقسام اعراب / اسم معرب کا حکم
اسم کے اعراب کی اقسام / اسم مفرد منصرف کا اعراب/
اسم معرب کے اقسام/ اسباب منع صرف کے اقسام/ بحث عدل وصف / تاء تانیث / معرفہ
اسباب منع صرف کی بحث / عجمہ / الف نون زائدتان اور ترکیب۔
مرفوعات کتنے ہیں/ اسم فاعل کی تعریف > اسم فاعل کے اقسام> اسم فاعل اور اس کے فعل کی بحث
تنازع فعلین کا مقدمہ / تنازع کی شرائط / اس کی چار صورتیں / باب تنازع فعلان کی تعریف / شرائط / اقسام
تنازع کی صورت میں فعل کو عمل دینے کا حکم / نحات کا اختلاف / اور ان کے دلایل / بحث کا خلاصہ
احکام تنازع 2 / باب تنازع کی اختلافی بحث / تطبیق
کوفیوں کے مطابق پہلے فعل کو عمل دینا > نائب فاعل کی تعریف اور حکم
مبتدا اور خبر کی بحث / مبتدا کے بارے میں / خبر کی اقسام / اس کے اور مبتدا کے احکام وہ / مبتدا جو مسند الیہ نہیں ہوتی
"اِنَّ" اور اس کے اخوات کی خبر / خبر کا مفرد، جملہ، معرفہ یا نکرہ ہونا > افعال ناقصہ / اور ان کے احکام > "ما" اور "لا" مشابہ "بِلَيْسَ" > لائے نفی جنس کی خبر کے بارے میں
منصوبات کتنے اور کون سے ہیں / مفعول مطلق کی بحث / فعل اور مفعول مطلق میں اختلاف /مفعول مطلق کا حذف کرنا
مفعول بہ / اور حذف فعل کے مقامات / پہلا مقام / دوسرا مقام / تیسرا مقام / چوتها مقام
منادی كی تعریف / اس كی مختلف اقسام کا اعرابی حکم / ترخیم منادی / قواعد مندوب / اعراب
مفعول فیہ کی تعریف / اس کی اقسام ظروف زمان / و مكان کا اعراب / مفعول له كی بحث / مفعول معه كی بحث
حال كی مكمل بحث / حال كا اعراب > تمییز كی بحث
