دروس
گزشتہ سالوں کے منتخب دروس
- نشستوں کی آڈیو فائل تک رسائی
- درسوں کی تحریر
- ان مباحث کی فہرست جو بیان ہو چکی ہیں
- استاد کے بیانات اور کتاب پر تطبیق
- تمام بحثوں میں اساتید کے بیانات تک آسان رسائی
دینی مدارس کے درسوں کی تعلیمی ویب سائٹ
گزشتہ سالوں کے منتخب دروس
المدرس کا تعلیمی نظام کوشش کرتا ہے کہ آن لائن سہولتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک اچھا تعلیمی ماحول فراہم کیا جاۓ۔ اس نظام میں درسی قسم کی کتابیں آپ کے لیے میسر ہیں اور آپ ان کے ساتھ تیار کیے گئے دروس سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔ دروس کی پیشکش کے مختلف طریقے فراہم کیے گئے ہیں جن میں آہستہ آہستہ اضافہ ہوتا رہے گا
